ماش کی دال بنانے کا طریقہ، mash ki daal banane ka tarika, how to cook mash ki daal in urdu, ماش کی دال بنانے کا طریقہ، mash ki daal pakistani recipe in urdu
دال ماش بنانے کا طریقہ
![]() |
ماش کی دال بنانے کی ترکیب |
دال ماش کی ترکیب
اجزاء:-
دال
ماش : 250گرام
گھی
: 1/4گرام
مکھن
: 100گرام
ادرک
باریک کٹی ہوئی : ایک چائے کے چمچ
پیاز
باریک کٹی ہوئی : ایک عدد
ثابت
لال مرچ : چھ عدد
لہسن
باریک کٹی ہوئی : ایک چائے کا چمچ
پسی
ہوئی کالی مرچ : ایک چائے کا چمچ
زیرہ
پسا ہوا : ایک چائے کا چمچ
سفید
زیرہ : ایک چائے کا چمچ
پودینہ
: ایک گٹھی
ہرا
دھنیا : ایک گٹھی
نمک
: حسبِ ذائقہ
پانی
: حسبِ ضرورت
گرم
مصالحہ : حسبِ ضرورت
یہ ترکیب بھی آزمائیں👈 اچار گوشت پکانے کا طریقہ
ترکیب
استعمال:-
کٹا
ہوا پیاز آدھی مقدار میں لے کر اس کو گھی میں ڈال کر بھونیں۔اور ساتھ ہی ادرک لہسن
بھی شامل کردیں۔ ایک پاؤ دال میں آدھا کلو پانی ڈال کر پکنے دیں۔ثابت لال مرچ توڑ کر
ڈال دیں۔اور پسی کٹی ہوئی کالی مرچ، زیرہ اور نمک ڈال دیں۔ دال کو پیاز کا تڑکا لگالیں
اور مکھن شامل کردیں۔ گرم مصالحہ چھڑک لیں اور گارنش کرنے کے لئے پودینہ، دھنیا، اور
ہری مرچ ڈال کر گارنش کر لیں۔
COMMENTS