gajrela kaise banate hain, گجریلا بنانے کا طریقہ، how to make gajrela recipe in urdu, گجریلا بنانے کا طریقہ، how to make gajrela pakistani style
گجریلا کی ترکیب
![]() |
گجریلا بنانے کی ترکیب |
اجزاء:-
گاجر
۔ 1/2 کلو
دودھ
۔ 1 لیٹر
چھوٹی
الائچی ۔ 6 عدد
چینی
۔ 2 پیالی
چھلے
ہوۓ باریک کٹے اخروٹ
۔ 1/2 پیالی
چھلے
ہوۓ اور باریک کٹے ہوئے
بادام اور پستے ۔ حسبِ ضرورت
کھویا
۔ 1/2 پاؤ
-:ترکیب
استعمال
سب
سے پہلے 1/2 کلو گاجروں کو چھیل کر کدوکش کرلیں۔
چھ
عدد چھوٹی الائچی کو ایک چائے کا چمچہ چینی کے ساتھ ملا کر پیس لیں۔
اب
ایک دیگچی میں کدوکش کی ہوئی گاجریں، پسی ہوئی چھوٹی الائچی اور ایک لیٹر تازہ دودھ ڈال کر پکائیں۔
جب
گاجریں دودھ میں گل جائیں تو دو پیالی چینی ڈال دیں اور چمچ بھی چلاتے جائیں۔
پھر
اس میں 1/2 پیالی باریک چھلے اور کٹے ہوئے
اخروٹ شامل کر دیں۔
اب
اسے ٹھنڈا کرنے کے لئے باؤل میں ڈال دیں۔
پھر 1/2 پاؤ کھویا اور حسبِ ضرورت چھلے اور
باریک کٹے ہوئے بادام اور پستے شامل کر کے آپ اسے گرماگرم بھی پیش کر سکتے ہیں۔
COMMENTS