اچار گوشت پاکستانی، اچار گوشت بنانے کا طریقہ، کھانا بنانے کا طریقہ، achar gosht banane ki tarkeeb, achar gosht banane ka tarika, how to make achar gosht in urdu، اچار گوشت رسپی
اچار گوشت پکانے کا طریقہ
![]() |
اچار گوشت بنانے کا طریقہ |
اجزاء :-
بکرے
کا گوشت : آدھا کلو
لیموں
؛ چار عدد
کڑی
پتے : چند عدد
ثابت
لال مرچیں : دس عدد
پیاز
باریک کٹی ہوئی : تین عدد
لہسن
کے جوئے باریک کٹے ہوئے : آٹھ عدد
پھینٹا
ہوا دہی : آدھی پیالی
ادرک
باریک کٹی ہوئی : ایک کھانے کا چمچ
ثابت
دھنیا : ایک کھانے کا چمچ
سونف
: ایک کھانے کا چمچ
کلونجی
: ایک چائے کا چمچ
ہلدی
پاؤڈر : ایک چائے کا چمچ
نمک
: حسبِ ذائقہ
تیل
: ایک پیالی
مرچوں
کے لئے:-
بڑی
ہری مرچیں ؛ چھ عدد
ثابت
سفید زیرہ : ایک چائے کا چمچ
ثابت
سونف : ایک چائے کا چمچ
رائی
: ایک چائے کا چمچ
ثابت
دھنیا : آدھا کھانے کا چمچ
املی
کا گودا : دو کھانے کے چمچ
ترکیب
استعمال :-
دیگچی
میں تیل گرم کرکے پیاز تلیں اور کاغذ پر نکال کر خستہ کر لیں۔ اسی دیگچی میں گوشت،
ہلدی اور نمک ڈال کر پانی خشک کر لیں۔ اس میں ادرک، لہسن، دھنیا، سونف اور ایک پیالی
گرم پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔ اس ثابت لال مرچ اور دہی ڈال کر تھوڑی دیر بھوننے
کے بعد لیموں نچوڑ دیں۔ اب زیرہ، سونف، رائی اور دھنیا توے پر بھون کر باریک پیس لیں۔اس
میں نمک اور املی کا گودا ملائیں اور ہری مرچوں میں بھر لیں۔ مصالحہ بھری ہری مرچوں
کو تل کر دیگچی میں ڈالیں۔ پھر کڑی پتے اور کلونجی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
COMMENTS