aloo ki tarkari recipe in urdu written, آلو کی ترکاری، aloo ki tarkari banane ka tarika, how to make aloo ki tarkari, aloo ki tarkari kaise banaye, how to make potato tarkari
آلو کی ترکاری بنانے کی ترکیب
![]() |
Aloo Ki Tarkari Recipe Written in Urdu Language |
اجزاء:-
آلو ایک پاؤ
تیل حسبِ ضرورت
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چوتھائی چائے
کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ایک چوتھائی چائے کا
چمچ
کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ثابت لال مرچ چار عدد
ترکیب استعمال:-
سب سے پہلے آلوؤں کو پانی میں ابال کر الگ رکھ دیں۔اب ایک
پین میں تیل گرم کرکے اس میں ہلدی، پسی
ہوئی لال مرچ، پسا ہوا دھنیا اور کلونجی ڈال کر بھون لیں
پھر اس میں ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے ایک
ابال آنے تک پکالیں۔
اس کے بعد آلوؤں کو ہاتھ سے کچل کر اس میں
شامل کریں اور پکا کر الگ رکھ دیں۔
آخر میں اس پر ثابت لال مرچ کا تڑکا لگائیں
اور گرماگرم نکال کر پیش کریں۔
COMMENTS